کتب خانہ

علمی کتب خانہ

جامعہ دارالعلوم کراچی کا علمی کتب خانہ بفضلہ تعالیٰ ملک کے ممتاز ترین علمی کتب خانوں میں سے ہے بلکہ اسلامی علوم کے بارے میں یہ ملک کا ایسا جامع ترین کتب خانہ ہے جس میں ایک لاکھ سے زائد کتابوں کا وقیع ذخیرہ موجود ہے۔ یوں تو اس میں مختلف زبانوں کی قدیم و جدید علوم و فنون سے متعلق کتابیں ہیں لیکن تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ، رجال، عقائد و کلام اور علوم …